ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

لاہورقلندرمیں کون سے ٹی 20سپیشلسٹ کھلاڑی ہیں ؟مالک نے بتادیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(ویبڈیسک) لاہور قلندر ٹیم کے مالک رانا فواد نے کہا ہے کہ کپتان کا فیصلہ میڈیا اور شائقین کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ لاہور قلندر بہت متوازن ٹیم ہے ،ٹیم میں گیل،براوو اورصہیب مقصودجیسے ٹی20 سپیشلسٹ ہیں۔اس موقع پرکوچ لاہور قلندراعجاز احمد کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کو دباﺅ میں کھیلنے کا تجربہ حاصل ہوگا اور دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔کپتان ون ڈے ٹیم اظہرعلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بھی جلد انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوگی، پاکستان سپر لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…