اسلام آباد(ویب ڈیسک) موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے ماڈلز کو الٹے لٹاکر اشتہارات دینے کامقابلہ شروع ہوا تو کرکٹر بھی میدان میں آگئے ، موبی لنک کی طرف سے نرگس فخری کے اشتہارپر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوا تو یوفون نے بھی فیصل قریشی کیساتھ ویساہی اشتہاردے دیا لیکن اس مقابلے میں کرکٹر بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے اور اسی سٹائل میں انور علی کی ایک تصویر بھی سامنے آگئی ہے جو سعید اجمل نے فیس بک پر شیئرکردی اور لکھاکہ ’ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران نرگس فخری موڈ میں انور علی کی لی گئی تصویر۔

انور علی کی بھی نرگس فخری سٹال کی تصویر منظر عام پر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
-
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر
-
راولپنڈی ،شوہر سے ناراضی پر گھر آئی بہن کو بھائی نے ہلاک کر کے قتل کردیا
-
اسلام آباد و لاہور ایئر پورٹ کی پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری
-
جنگ کے خاتمے کیلیے پیوٹن نے ایسی کیا پیشکش کی تھی جسے ٹرمپ نے مسترد کر دیا ۔۔؟ جانیے
-
کیا آپ پاسپورٹ بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں جیز (Jazz)کی جانب سے 5G چل گیا ، سوشل میڈیا پر صارفین کے پیغامات



















































