ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سزا یافتہ باﺅلر محمد عامر کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔نجی ٹی ویکے مطابق جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان نے محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ محمد عامر سزا یافتہ ہیں اور ملکی وقار کو نقصان پہنچانے کے مرتکب ہوئے ہیں لہٰذا انہیں قومی ٹیم کا حصہ نہ بنایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…