اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون اور پاکستان نیٹ بال فیڈریشن (پی این ایف) کے زیر اہتمام 15 ویں قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ 28 جنوری سے پی ایس بی سپورٹس کمپلیکس حمیدی ہال اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پی این ایف کے صدر مدثر آرائیں کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے 15 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں پاکستان آرمی، واپڈا، پولیس، ایئرفورس، نیوی، ریلوے، ہائرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، اسلام آباد، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر، لاہور گرائمر سکول اور لمز یونیورسٹی شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فیڈریشن ملک میں نیٹ بال کھیل کی ترقی و فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور یہ چیمپئن شپ بھی اسی حصے کی ایک کڑی ہے۔
15 ویں قومی خواتین نیٹ بال چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































