اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

دورہ نیوزی لینڈ سے قبل یاسر کی معطلی ٹیم کیلئے بڑا دھچکہ ہے‘چیف سلیکٹر

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف سلیکٹر ہارون رشید نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی معطلی کے بعد پے در پے پاکستان کرکٹ کو لاحق ہونے والے تنازعات پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دورہ نیوزی لینڈ سے قبل یاسر کی معطلی ٹیم کے لیے بڑا دھچکہ ہے۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ پاکستان کرکٹ کو آئے روز نئے قسم کے تنازعات کا سامنا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یاسر کی معطلی کے بعد اب ہمیں آنے والے تمام ایونٹس کے لیے نئے منصوبے ترتیب دینے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…