ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ایک سال میں پاکستان سے عالمی چیمپئن باکسرز ابھرینگے، عامرخان

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی نڑاد ورلڈ باکسنگ چیمپئن باکسر عامر خان نے اسلام آبادکے تجارتی مرکز میں باکسنگ رنگ لگاکر بچوں کے ساتھ ٹریننگ کی اور ان میں باکسنگ گلوز تقسیم کیے۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ ٹریننگ کا مقصد اے پی ایس کے ننھے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ایک سال کے اندر پاکستان نے عالمی چیمپئن باکسر ابھریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…