ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

یاسر شاہ نے جو ڈرگ استعمال کی وہ کس لئے استعمال کی جاتی ہے؟اسپورٹس میڈیسن کے ماہر ڈاکٹر پرویز رضوی کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)یاسر شاہ نے جو ڈرگ استعمال کی وہ کس لئے استعمال کی جاتی ہے؟اسپورٹس میڈیسن کے ماہر ڈاکٹر پرویز رضوی کا حیرت انگیز انکشاف،یاسرشاہ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر اسپورٹس میڈیسن کے ماہر ڈاکٹر پرویز رضوی کہتے ہیں کہ جو دوا انہوں نے استعمال کی وہ ممنوعہ دواﺅں کے اثرات کوچھپانے کےلیے استعمال کی جاتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر پرویز رضوی نے کہا کہ کلورٹالیڈون واڈا قانون کے مطابق ممنوعہ دوا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ میڈیکل سائنس میں یہ دوا بلڈ پریشر وغیرہ کےلیے استعمال کی جاتی ہے۔ ڈاکٹر پرویز نے بتایا کہ جو کھلاڑی ممنوعہ دوا استعمال کر لے، اس کے اثرات چھپانے کےلیے یہ دوا استعمال کی جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کھلاڑی اپنی طرف سے خود ایسی کوئی دوا استعمال نہیں کرسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…