دبئی (آئی این پی)افغانستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین ٹیموں میں شمولیت اختیار کرلی۔ رینکنگ میں آسٹریلیا بد ستور پہلے ،بھارت دوسرے ،جنوبی افریقہ تیسرے اور پاکستان 8ویں نمبر پر براجمان ہے۔تفصیلاے کے مطابق افغانستان کر کٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں جیت نے افغان ٹیم کو دو درجے ترقی کی بدولت دسویں پوزیشن پر پہنچایا۔ رینکنگ میں آسٹریلیا بد ستور پہلے ،بھارت دوسرے ،جنوبی افریقہ تیسرے ،نیوزی لینڈ چوتھے ،سری لنکا پانچویں ،انگلینڈ چھٹے ،بنگلہ دیش ساتویں ، پاکستان 8ویں ،ویسٹ انڈیز 9ویں اور افغانستان کی ٹیم 10ویں نمبر پر براجمان ہے۔
افغانستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین ٹیموں میں شمولیت اختیار کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
خاتون ایس پی کا بیٹا آپے سے باہر ہو گیا، پولیس اہلکاروں سے بدسلو کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی



















































