ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

دورہ نیوزی لینڈ : محمد عامر کیلئے ویزا درخواست نہ دی جائے : قانونی ٹیم کا مشورہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک)قانونی مشکلات کے پیشِ نظر پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم کا فاسٹ باو191لر محمد عامر کے لیے نیوزی لینڈ کے ویزہ کی درخواست نہ دینے کی تجویز دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد عامر نیوزی لینڈ کیسے جائیں گے ان کو کیویز کے دیس دورے کے لیے کن قانونی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی لیگل ٹیم ان دنوں اس مسئلے کا ہرپہلو سے جائزہ لے رہی ہے۔محمد عامر کو نیوزی لینڈ کے سفر کے حوالے سے جب تک متعلقہ حکام ویزہ کی درخواست مسترد نہ ہونے کی یقین دہانی نہیں کروائی جاتی اس وقت اپلائی نہیں کیا جائیگا۔*

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…