لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور اسٹار آل راونڈر محمد حفیظ کی فاسٹ بولر محمد عامر سے ملاقات ہوئی ہے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والی ملاقات میں معافی تلافی ہوگئی۔اظہرعلی اور محمدحفیظ نے محمد عامر سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان سے کسی قسم کا ذاتی اختلاف نہیں۔ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد محمد حفیظ فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ کھیلنے پر نیم رضامند ہوگئے ہیں جبکہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا بھی کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں سے معاملات طے پا گئے ہیں
اظہر اور حفیظ کی محمد عامر سے ملاقات،معافی تلافی ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































