ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف سے مودی کی ملاقات ،قومی کرکٹربھی بول پڑے

datetime 25  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامرسہیل نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کوبھارتی وزیراعظم سے پاکستان اوربھارت کے درمیان کرکٹ کی بحالی کے گفتگوکرنی چاہیے تھی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عامرسہیل نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کوبھارتی وزیراعظم سے پاکستان اوربھارت کے درمیان کرکٹ کی بحالی کے گفتگوکرنی چاہیے تھی۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کاکھیل صرف بھارت تک محدود نہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ کھیلنے کے مواقع ضرورملنے چاہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…