ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے چار کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کی اجازت دیتے ہوئے انہیں این اوسی جاری کر دیئے ہیں تاہم ملکی مفاد میں انہیں واپس بلا یا جائے گا تو وہ فوری آ جائیں گے۔مقامی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں شکیب الحسن، مشفق الرحیم، تمیم اقبال اور مستفیض الرحمان کو پاکستان سپرلیگ کھیلنے کے این اوسی جاری کئے گئے ہیں۔انہیں این او سی جاری کرنے کا فیصلہ بورڈ کی آپریشنزکمیٹی کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں کیا گیا تھا۔
پاکستان سپرلیگ ۔۔۔پڑوسی ملک سب پرباز ی لے گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































