ڈیلاویئر(نیوزڈیسک)طالبان کے جھٹکے ،افغانستان سے امریکہ پھر امریکی فوجیوں کی لاشوں کی منتقلی شروع،خاتون افسربھی شامل، امریکی ریاست ڈیلاویئر کے نیشنل گارڈ بیس میں افغانستان میں مرنے والے چھ فوجی اہلکاروں کی لاشیں منتقل کرنے کی تقریب ہوئی۔اس موقع پر امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر سمیت اعلی فوجی حکام اور مرنے والوں کے لواحقین موجود تھے۔ امریکی فوجی اہلکار منگل کو بگرام ایئر بیس کے قریب ایک خود کش حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔فوجی اہلکار وں میںامریکی فضائیہ کی ایک خاتون افسر بھی شامل ہے ¾ رواں سال افغانستان میں 20امریکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
طالبان کے جھٹکے ،افغانستان سے امریکہ پھر امریکی فوجیوں کی لاشوں کی منتقلی شروع،خاتون افسربھی شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































