منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکا کی جنوبی ریاستوں میں تیز ہواوں ، بگولوں نے تباہی مچادی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015 |

انڈیانا(ویب ڈیسک)امریکا کی جنوبی ریاستوں میں تیز ہواوں اور بگولوں نے تباہی مچادی جس کی وجہ سے 7 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔امریکی ریاست آرکنساس، انڈیانا، مسی سیپی اور ٹینیسی میں طوفان اور ہوا کے بگولوں سے نظام زندگی متاثر ہو کر رہ گیا، انڈیانا اور مسی سیپی سمیت ٹینی سی مین تیز ہواوں نے لوگوں کو گھروں تک محدود کر دیا۔ہوا کے بگولوں کے سبب متعدد درخت گر گئے،کئی گھر تباہ اور کچھ کو جزوی نقصان پہنچا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…