منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سعودی شہر جازان کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق، 107 زخمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015 |

جازان(ویب ڈیسک) سعودی شہری دفاع کے مطابق سعودی شہرجازان میں ہسپتال میں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 25 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سعودی شہری دفاع کے مطابق آگ لگنے کے باعث107افرادزخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کل مطابق سعودی شہر جازان کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے متعدد افراد جاں بحق جب کہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے سعودی شہری دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جازان میں ہسپتال میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ حادثہ میں 107 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور آگ بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…