ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

یاسر شاہ کو اپنے ہی شہر میں نیا عہدہ مل گیا،عوام کی نظریں

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

صوابی(آئی این پی)لیگ اسپن بالر یاسر شاہ اپنے آبائی علاقے صوابی کی ڈسپیوٹ ریزولیوشن کونسل کے رکن منتخب ہو گئے ہیں اور اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد وہ نہ صرف ڈسٹرکٹ صوابی میں امن و امان کی صورت حال پر نگاہ رکھیں گے بلکہ تنازعات نمٹانے میں بھی اپنا کردار ادا کریں گے۔ انتیس سالہ پاکستانی کھلاڑی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنا قیمتی وقت دے کر علاقے میں حریفوں کے درمیان مختلف تنازعات کا حل نکالتے ہوئے امن قائم کرنے کی کوشش کریں گے۔پولیس حکام کا بھی کہنا ہے کہ انہوں نے قومی کھلاڑی میں اپنا کردار نبھانے کا بھرپور جذبہ محسوس کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…