لاہور(نیوزڈیسک) مصباح الحق کو شین واٹسن کی جگہ اسلام آباد کی ٹیم کا کپتان بنانے کیلئے وسیم اکرم اور کوچ ڈین جونز کی سفارش کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد کی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ اسلام آباد کے آئیکون کھلاڑی شین واٹسن کو ٹیم کا کپتان بنایا جائے گا تاہم حیران کن طور پر مصباح الحق کو ٹیم کا کپتان نامزد کر دیا گیا۔ اب اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ مصباح الحق کو ٹیم کا کپتان ٹیم کے کنسلٹنٹ وسیم اکرم اور کوچ ڈین جونز کی سفارش پر بنایا گیا ہے۔
مصباح الحق کو کپتان بنانے کیلئے وسیم ، ڈین جونز کی سفارش کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ



















































