ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

محمد عامر کی قومی کیمپ میں شمولیت پاکستان کرکٹ کیلئے اچھا ہے ،انضمام الحق

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ محمد عامر کی قومی کیمپ میں شمولیت پاکستان کرکٹ کیلئے اچھا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ عامر نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں اچھا کھیلا اور اگر وہ مستقبل میں پاکستان کیلئے ایسا پی پرفارم کرتے ہیں تو یہ بہت اچھا ہو گا۔اگلے سال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان مقابلے پر انضمام نے کہاکہ میچ میں میزبان انڈیا کو ایڈوانٹیج ہو گا۔انضمام نے کہا کہ پاکستان ہر ورلڈ کپ میں اس امید کے ساتھ داخل ہوا کہ وہ انڈیا کو ہرا سکے گا پر ایسا کبھی نہ ہو سکا۔دونوں ٹیمیں اچھی ہیں اور سخت مقابلہ متوقع ہے۔ تاہم انڈیا کو ایڈ وانٹیج ہو گا کہ پاکستان ورلڈ کپ میں کبھی اسے ہرا نہیں سکا۔ اس مرتبہ پاکستان کو یہ ریکارڈ ختم کرنا ہو گا۔انضمام نے کہا کہ پاکستان اور انڈیا کو ایک دوسرے کے خلاف کرکٹ کھیلنی چاہیے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…