لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں یہ درخواست سابق جج شہزادہ مظہر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کی نیلامی کیلئے اخبار میں اشتہار دیا تاہم نیلامی کا عمل مکمل ہونے سے قبل ہی کرکٹ بورڈ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس پی ٹی و ی اور ٹینس سپورٹس کو دے دیئے گئے ہیں، درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ کے میڈیا رائٹس کی نیلامی کے قواعد وضوابط میں تبدیلی کے بارے میں کرکٹ بورڈ نے کسی کو آگاہ نہیںکیا ،اس لئے میڈیا رائٹس کی پی ٹی وی اور ٹینس سپورٹس کو فروخت پیپرا رولز کی خلاف ورزی ہے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی ٹی وی اور ٹینس سپورٹس کو پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کی فروخت کالعدم کی جائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ



















































