لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، سری لنکا کے سابق کپتان لاستھ ملنگا نے پی ایس ایل سے اپنا نام واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق دنیائے کرکٹ میں بلے بازوں کے لئے دہشت کی علامت سمجھے جانے والے لاستھ ملنگا نے پی ایس ایل پر ورلڈ ٹی ٹونٹی کی تیاریوں کو ترجیح دی ہے، بتیس سالہ فاسٹ باو¿لر پی ایس ایل ڈرافٹنگ میں شامل نہیں ہونگے۔
پاکستان سپر لیگ کو ایک اور دھچکا لگ گیا،اہم کھلاڑی کا انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
یہ میچ فکس تھا؟ آئی سی سی نے بڑی انکوائری شروع کردی
-
روس جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں دینے کی منظوری دیدی



















































