ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

مصباح الحق نے کرکٹ کھیلنے سے انکار کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) مصباح الحق نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں سے نا انصافی کیخلاف آئندہ لیگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی قائد کو پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے باوجود صرف تین میچوں میں کھلایا گیا ان کی پہلے میچ میں پرمارمنس کی بدولت رنگ پور رائیڈر میچ جیت گئی تھی۔مصباح کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح اس لیگ میں بنگلہ دیشی حکام کے رویے سے بہت دلبرداشتہ ہیں اور انہوں نے اب فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اس لیگ میں حصہ نہیں لینگے۔ذرائع کے مطابق ان کے علاوہ دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی نظر انداز کیا گیا ہے اور وہ بھی سنجیدگی سے آئندہ اس لیگ میں حصہ لینے یا نہ لینے کے بارے میں سوچ رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…