اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

عامر کے بعدسلمان بٹ اورمحمد آصف کی قسمت بھی کھل گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قطر میں نمائشی کے لئے چھ قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کردیا ۔ ذرائع کے مطابق قطر اولمپک کمیٹی کی سفارش پر این او سی جاری کئے گئے ۔ کھلاڑیوں میں سلمان بٹ،محمد آصف ، عمران فرحت، توفیق عمر ،کامران اکمل اور عدنان اکمل شامل ہیں۔ قطر کے قومی دن کے موقع پر 18دسمبر کو پاکستان اور قطر کے مابین نمائشی میچ رکھا گیا ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے قطر کے قومی دن پر کرائے جانے ٹی ٹونٹی میچ میں شرکت کےلئے قومی کھلاڑیوں کےلئے این او سی لازمی قرار دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…