منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پیرس ،امریکہ اوراب لندن میں بھی بم دھماکہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے معروف تجارتی مرکزسٹی سینٹر میں بم دھماکہ ہوا ہے۔ لندن کے معروف تجارتی مرکز سٹی سینٹر میں بم ایک کوڑے دان میں رکھاگیاتھا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق بم ایک کوڑے دان میں رکھا گیا تھا جو اچانک پھٹ گیالیکن کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔بم دھماکے کے بعد پولیس نے اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔تاہم اس ضمن ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے اورنہ کسی تنظیم کی طرف سے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…