ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ٹی ٹونٹی میچ ،سعید اجمل، عمر اکمل کی روانگی لٹک گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

لاہو(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قطر کے قومی دن پر کرائے جانے ٹی ٹونٹی میچ میں شرکت کےلئے قومی کھلاڑیوں کےلئے این او سی لازمی قرار دے دیاہے جس سے اس میں جانے والے پاکستانی کھلاڑیوںکی روانگی لٹک کر رہ گئی ہے۔قطر میں ہونے والے ٹی ٹونٹی میچ میں سعید اجمل، توفیق عمر، عمر اکمل اور عدنان اکمل نے شرکت کرنی تھی۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق جو کھلاڑی پی سی بی سے این او سی لے گا، وہی قطر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کر سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…