ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کو شدید جھٹکا،اہم رکن نے استعفیٰ دیدیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو بریڈ لے رابنسن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق بریڈلے رابنسن نے فیصلے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔ دورہ نیوزی لینڈ بریڈلی رابنسن کا آخری اسائنمنٹ ہو گا۔اس کے بعد وہ اپنے ملک واپس چلے جائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…