منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

خوف کے سائے بڑھ گئے ،جاپانی فضائی کمپنی کا پیرس جانے سے انکار

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

ٹوکیو (نیوزڈیسک) جاپانی فضائی کمپنی نے پیرس جانےوالی تمام پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان نے پیرس جانےوالی ائیر لائن کی تمام پروازیں فوری طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ 13نومبر کو پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد پیرس کا سفر کرنےوالے افراد کی تعداد بہت کم ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 12 جنوری تا 19 فروری تک صرف چند پروازیں روانہ کی جائینگی۔ ائیر کمپنی کے حکام کے مطابق یہ ایک عارضی قدم ہے حتمی فیصلہ کچھ عرصے بعد کیا جائےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…