ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ ،اہم فرنچائزکے کوچ پرمیچ فکسنگ کاالزام

datetime 16  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد کے نومنتخب کوچ ڈین جونز پر فکسنگ کا الزام عائد کردیا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ سابق ٹیسٹ بیٹسمین کو مشکوک ہونے کی وجہ سے کرکٹ آسٹریلیانے قبل از وقت ٹیم سے ڈراپ کردیا تھا،انھوں نے کہا کہ میچ فکسنگ کے حوالے سے جسٹس قیوم کی رپورٹ بھی مذاق بن کر رہ گئی ہے، اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کو پاکستان سپر لیگ کا حصہ بنانے سے گریز کرنا چاہی ہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…