نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت میں مسلمانوں کو تنگ کرنے کیلئے نت نئے طریقہ کاراختیار کئے جاتے ہیں، کبھی گائے کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کی جاتی ہے تو کبھی عید کے موقع پر سکولوں میں چھٹیاں ختم کر دی جاتی ہیں اب بھارتیوں نے مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دے کر گرفتاری مہم بھی شروع کر دی ہے۔غےر ملکی مےڈےا رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران مسلمان شہری محمد آصف کو القاعدہ کا دہشت گرد قرار دے کر گرفتار کر لیا ہے۔ ریاست اترپردیش کے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے محمد آصف کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
بھارتیوں نے مسلمانوں کو تنگ کرنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































