لاہور(نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد کے نومنتخب کوچ ڈین جونز پر فکسنگ کا الزام عائد کردیا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ سابق ٹیسٹ بیٹسمین کو مشکوک ہونے کی وجہ سے کرکٹ آسٹریلیا نے قبل از وقت ٹیم سے ڈراپ کردیا تھا،انھوں نے کہا کہ میچ فکسنگ کے حوالے سے جسٹس قیوم کی رپورٹ بھی مذاق بن کر رہ گئی ہے، اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کو پاکستان سپر لیگ کا حصہ بنانے سے گریز کرنا چاہیے۔
سکندر بخت نے ڈین جونز پر سنگین الزام عائد کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































