جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر عاصم کی انوکھی فرمائش

datetime 16  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب) کے تفتیشی حکام نے ایک بار پھرڈاکٹرعاصم سے 2گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ۔دوران تفتیش ڈا کٹر عاصم نے چینل دیکھنے کی فرمائش کی ہے۔نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم سے زمینوں پر قبضے کے حوالے سے سوالات کئے بیان کے بعد نیب حکام نے بیان پر ڈاکٹر عاصم سے دستخط بھی کرائے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم سے نیب حکام نے منگل کو پھر دو گھنٹے تک تفتیش کی ، ڈاکٹر عاصم نے دوران تفتیش نیب حکام سے نیوزچینل دکھانے کی فرمائش بھی کر دی ۔ڈاکٹر عاصم کی نیوز چینل دیکھنے کی فرمائش تو پوری نہ ہوسکی لیکن نیب حکام نے زمینوں پر قبضے کے حوالے سے سخت سوالات کئے ۔سوالات کے جوابات لینے کے بعد نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم کے بیان پر ان سے دستخط بھی کروائے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…