ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

مخدوم امین فہیم کیلئے انتقال کے بعد بہت بڑی خبر آگئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)ایف آئی اے اور نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما مرحوم مخدوم امین فہیم کے خلاف درج مقدمات میں ان کا نام نکالنے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ مخدوم امین فہیم کے خلاف ایف آئی کرائم سرکل میں29 مقدمات درج ہیں ان پر عدالتی کارروائی شروع ہو چکی ہے ۔ ان کے خلاف ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ٹڈاپ میں مبینہ طور پردو ارب روپے سے زائد جعلی فریڈ سبسڈی دینے کے الزامات ہیں۔ اس کے علاوہ کارپوریٹ کرائم سرکل میں مقدمہ این آئی سی ایل کے ذریعے مہنگے نرخوں میں زمین کی خریداری پر درج ہوا جس میں سے ان کا نام عدالتی حکم پر نکال دیا گیا ہے جبکہ نیب میں ایک تفتیش این آئی سی ایل میں سابق چیئرمین ایاز خان نیازی کی غیر قانونی تقرری جاری تھی اسے بھی بند کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…