بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

فرانس میں پیرس حملوں سے تعلق کے شبے میں تین افراد گرفتار

datetime 15  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی پولیس نے گزشتہ ماہ پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں سے تعلق کے شبے میں مزید تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ان ملزمان میں دو مرد ہیں جب کہ ایک خاتون۔ عدالتی حکام کے مطابق ان مشتبہ ملزمان کا تعلق جنوری اور نومبر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں سے تھا۔ گزشتہ ماہ پیرس میں ہونے والے خون ریز حملوں میں 130 افراد مارے گئے تھے اور ان حملوں کی ذمے داری دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے قبول کی تھی۔ ان حملوں میں ملوث مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کی تلاش بدستور جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…