ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پابندی کے باوجود وزیراعظم نوازشریف کواسلحے کے لائسنس کیوں جاری کئے گئے ؟وزیراعظم کے معاون خصوصی کی انوکھی منطق

datetime 15  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم میاں نواز شریف کے معاون خصوصی مصدق ملک نے کہا ہے کہ ناگزیر حالات میں وزیراعظم میاں نواز شریف کو ممنوعہ بور کا اسلحہ لائسنس جاری کیا گیا ہے۔ کیونکہ وزیراعظم میاں نواز شریف ایک باپ بھی ہیں ایک دادا بھی ہیں اور ایک انسان بھی ہیں اس لئے ان کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے وزارت داخلہ نے انہیں اسلحہ لائسنس جاری کیا ہے۔ گزشتہ روز ٹی وی پر اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کیلئے سب ہی اہم ہیں لیکن انہیں مخصوص حالات میں اسلحہ لائسنس جاری کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…