بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی دباﺅ یابھارتی چال ،مودی نے پاکستان بارے حیران کن اعلان کرڈالا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارت اپنی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا ،انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے خلوص کو مسلسل جانچتے رہیں گے ،ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق بھارتی بحریہ کے افسروں سے خطاب کرتے ہوئے نریندرامودی نے کہاکہ بھارت چاہتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ پر امن تعلقات اور باہمی تعاون ہو ، ا نہوں نے کہا کہ سرحدی خلاف ورزیاں، دہشت گردی اور ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔واضح رہے کہ کچھ بھارتی حلقوں کاکہناہے کہ بھارتی وزیراعظم پاکستان کے ساتھ بات چیت امریکی دباﺅپرکررہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…