منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

شریف خاندانوں کی چارنسلوں سے مل چکی ہوں ،سشماسوراج

datetime 15  دسمبر‬‮  2015 |

.ئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہشریف خاندانوں کی چارنسلوں سے مل چکی ہوں ،سشماسوراج پاکستان میں اردو بولی تو کیا ہوا؟ اردو تو بھارت کی بھی زبان ہے۔ مریم نواز سے ملنے پر اعتراض کرتے ہو میں تو وزیراعظم شریف فیملی کی چار نسلوں سے مل چکی ہوں۔ بھارتی پارلیمنٹ میں نکتہ چینیوں کو جواب دیتے کہا کہ پاکستان میں ہری ساڑھی پہنی تو کیا ہوا میں تو ہر بدھوار کو ہری ساڑھی پہنتی ہوں۔ میں میاں نواز شریف کی والدہ، بیوی، ان کی بیٹی مریم اور مریم کی دو بیٹیوں سے ملی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…