منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی کب ہوگی ؟رحمان ملک نے تاریخ کااعلان کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سندھ میں رینجرز کی تعیناتی کے معاملے پرپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماءسینیٹررحمان ملک نے کہاکہ بدھ کی شام تک رینجرز کے اختیارات میں توسیع کانوٹیفکیشن جاری کردیاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماءسینیٹررحمان ملک نے کہاکہ بدھ کی شام تک رینجرز کے اختیارات میں توسیع کانوٹیفکیشن جاری کردیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ سندھ میں رینجرز کی تعیناتی پرپیپلزپارٹی میں کوئی دورائے نہیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…