سوات(نیوز ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجکر 15 منٹ پر محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شرو ع کردیا۔علاوہ ازیں ریکٹر اسکیل پر اب تک زلزلے کی شدت اور اس کا مرکز معلوم نہیں کیاجاسکا۔
پھر زلزلہ آگیا
15
دسمبر 2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- بھارتی اداکار ٹرک کی ٹکر سے ہلاک
- لاس اینجلس ، آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو نے سوالات ...
- اسلام آباد ائیر پورٹ کو راولپنڈی کی حدود میں شامل کر دیا گیا
- کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی! والد کے بیان نے نیا تنازع کھڑا کردیا
- عمران خان کو سزا سے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے تصادم کا امکان بڑھ گیا، ...
- نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ
- شکستوں سے پریشان بھارتی ٹیم نے کوچ بدل لیا
- پنجاب کے شہری دوسرے صوبوں میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے’ ایکسائز حکام
- امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس لگائیں گے، کینیڈا کی ...
- ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کو بوسہ دیا اور انہوں نے مجھے گلے لگایا،شیخ ...
- حملہ آور کو سیف علی خان پر بار بار حملہ کرتے دیکھا، کرینہ کپور
- ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- بھارتی اداکار ٹرک کی ٹکر سے ہلاک
- لاس اینجلس ، آتشزدگی اور منہ سے آگ اگلتے پرندے کی وائرل ویڈیو نے سوالات کھڑے کردیئے،تحقیقات جاری
- اسلام آباد ائیر پورٹ کو راولپنڈی کی حدود میں شامل کر دیا گیا
- کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی! والد کے بیان نے نیا تنازع کھڑا کردیا
- عمران خان کو سزا سے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے تصادم کا امکان بڑھ گیا، برطانوی اخبار
- نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ
- شکستوں سے پریشان بھارتی ٹیم نے کوچ بدل لیا
- پنجاب کے شہری دوسرے صوبوں میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے’ ایکسائز حکام
- امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس لگائیں گے، کینیڈا کی وارننگ
- ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کو بوسہ دیا اور انہوں نے مجھے گلے لگایا،شیخ رشید
- حملہ آور کو سیف علی خان پر بار بار حملہ کرتے دیکھا، کرینہ کپور
- ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی