نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بی سی سی آئی کے صدر ششانک منوہر نے کہا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے بھیجا گیا کوئی خط نہیں ملا۔ انہوں نے کہا ہے کہ خط کے ذریعے کسی بھی بات سے لاعلم ہوں۔ دوسری جانب پی سی بی ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے بی سی سی آئی کو10دسمبر کو خط بھیجا، خط میں سیریز کیلئے48 گھنٹے میں جواب مانگا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت میں مجوزہ سیریز کے لئے دونوں حکومتوں کے درمیان ڈیڈ لاک قائم ہے اور پاکستان کی حکومت نے بورڈ کو بھارت کے ساتھ سیریز کھیلنے کی اجازت دے دی ہے جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ابھی تک حکومتی اجازت کا منتظر ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر نے کہا ہے کہ حکومت کا ابھی تک سیریز کے متعلق کوئی جواب نہیں آیا اور نہ ہی ابھی تک پاک بھارت سیریز کے متعلق کوئی فیصلہ ہوا ہے۔
پی سی بی کی جانب سے بھیجا گیا کوئی خط نہیں ملا،ششانک منوہر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































