ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت سیریز دو ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ تک محدود ہوسکتی ہے ،پی سی بی عہدیدار

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ پاک بھارت سیریز دو ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ تک محدود ہوسکتی ہے۔تاہم پی سی بی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بھارت کی ہچکچاہٹ کے باعث پی سی بی ممکنہ طور پر صرف محدود سیریز کا ہی انعقاد کرسکتا ہے جس میں میچز مزید کم کیے جاسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…