پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد عامر کے بارے میں شعیب اختر نے بہت بڑا دعویٰ کردیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) محمد عامر کے بارے میں شعیب اختر نے بہت بڑا دعویٰ کردیا،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ محمد عامر ملک کےلئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا تحفہ لانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ پاکستانی ٹیم اگر تین سپنر اور دوفاسٹ باﺅلرز کے ساتھ کھیلے جن میں محمد عامر بھی شامل ہوں تو یہ انتہائی خطرناک ٹیم ثابت ہوسکتی ہے اور مجھے یقین ہے کہ عامر یہ ورلڈ کپ جیتنے میں اہم کر دار ادا کر سکتا ہے انہوںنے کہاکہ بی پی ایل میچوں میں بھی عامر نے اب تک اہم کر دارادا کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…