اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں فاسٹ باو¿لر محمد عامر نے قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد حفیظ کوآﺅٹ کر کے پویلین بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں فاسٹ باو¿لر محمد عامر اور قومی ٹیم کے سابق ٹی ٹونٹی کپتان محمد حفیظ آمنے سامنے آئے جہاں سپاٹ فکسنگ کے کیس میں سزا مکمل کرنے کے بعد واپسی کرنے والے محمدعامر نے اپنے قومی ٹیم میں واپسی کے مخالف محمد حفیظ کو چوتھی گیند پر 1رن بنا کر پوویلین کی جانب چلتا کیا۔اس سے پہلے محمد حفیظ نے دعوی کیا تھا کہ انہوں نے محمد عامر کی وجہ سے لیگ کھیلنے کی آفر ٹھکرائی تھی مگر پی سی بی کی جانب سے انہیں این اوسی جاری کر دیا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































