لاہور(نیوزڈیسک)ٹینس سٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ پہلی شادی کی ناکامی سے خوف زدہ نہیں، نہ میں سیاستدان ہوں نہ عمران خان دوسری شادی ضرور کروں گا تاہم فی الحال نہیں ۔لاہور میں ورلڈ ایجوکیشن گیمز جیتنے والے بچوں کے اعزاز میں سجائی گئی تقریب میں اعصام الحق نے کہا کہ کم عمر بچوں کا عالمی اعزاز حاصل کرنا قابل فخرہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز ضرور ہونی چاہیے،بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو سیریز کھیلنے کی اجازت دے دینی چاہیے۔ اعصام الحق نے کہا کہ پہلی شادی ناکام ہونے پر خوف زندہ نہیں ، دوسری شادی ضرور کریں گے مگر فی الحال نہیں۔
پہلی شادی کی ناکامی سے خوف زدہ نہیں ، دوسری شادی ضرورکروں گا مگر فی الحال نہیں ‘ اعصام الحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف



















































