ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر،ایک اور انٹرنیشنل ٹیم اگلے سال آنے کو تیار

datetime 5  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن)سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے آئندہ سال دورہ پاکستا ن کی حامی بھر لی ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سید سلطان شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکن بلا ئنڈ کرکٹ ٹیم اگلے سال 10سے 20مارچ کے دوران پاکستان کا دورہ کرے گی ،میزبان ٹیم اس دورے کے دوران پاکستان سے 6میچز کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…