ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت کرکٹ سیریز،آج اہم اعلان متوقع

datetime 3  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)پاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق آج اہم اعلان متوقع ہے۔دونوں ٹیموں کامیدان میں ٹاکرا دیکھنے کے لیے پاکستان اور بھارت کے عوام بے چین ہیں۔ تاہم دونوں جانب کے عوام کی یہ خواہش پوری ہوگی یا نہیں ، فیصلہ آج ہوگا۔حکومت پاکستان سری لنکا میں ہونے والی اس سیریز کی اجازت دے چکی ہے اور اب بھارتی حکومت کے گرین سگنل کاانتظار ہے۔پی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے اچھے اشارے مل رہے ہیں۔پاک بھارت کرکٹ کے اسٹارز کا اب سری لنکا کے میدانوں میں ٹاکرا ہوگا یا نہیں،اعلان آج ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…