لاہور (نیوزڈیسک)انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شرمناک شکست پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ وقار یونس سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں ایک اہم اجلاس جمعہ کو لاہور میں طلب کیا گیا ہے جس میں ٹیم کی کارکر دگی کے بارے میں غور کیا جائیگا ذرائع کے مطابق اجلاس میں وقار یونس کے ساتھ ساتھ اسسٹنٹ کوچ مشتاق احمد اور چیف سلیکٹر ہارون رشید کو بھی بلایا گیا ہے تاکہ ان سے ٹیم کی کار کر دگی کے بارے میں وضاحت حاصل کی جاسکے ۔ذرائع کے مطابق ہارون رشید چاہتے ہیں کہ چیئر مین کے ساتھ بیٹھ کر ٹیم انتظامیہ کے بارے میں کچھ معاملات طے کئے جاسکیں ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































