اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق کپتان عمران خان نے ون ڈے اور ٹی 20 میں گرین شرٹس کی نا قص فارم کی وجہ غلط ٹیم سلیکشن کو قرار دیدیا میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ محدود اوورز کے فارمیٹس میں ہمیں اپنی ٹیم سلیکشن کو بہتر بنانا ہو گا انہوں نے انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں رفعت اللہ مہمند کے انتخاب کو بھی سلیکٹرز کا خطر ناک فیصلہ قرار دیا ، انہوںنے کہاکہ آپ ایک ایسے شخص کو کیسے ڈیبیو کا موقع دے سکتے ہیں جو 40 برس عمر کا ہونے والا ہو، یہ بات میر تو سمجھ سے باہر ہے۔
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست،عمران خان نے اصل وجہ بتادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف
-
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان



















































