اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یہ امیدنہ تھی ،یاسرشاہ نے اپنے گہرے دوست کوگھربھیج دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(نیوزڈیسک) یہ امیدنہ تھی ،یاسرشاہ نے اپنے گہرے دوست کوگھربھیج دیا۔بنگلہ دیش پریمیرلیگ میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی لیگ سپنر یاسر شا ہ نے اپنے ہی دوستوں پرقیامت برپاکردی۔ چٹاگانگ میں 29سالہ یاسر شاہ کی ٹیم کومیلا وکٹورینز کے مقابل آئی جس میں ان کے ہم وطن احمد شہزاد اور شعیب ملک شامل تھے۔ یاسر شاہ کو مخالف اوپنر احمد شہزاد کے سامنے باو¿لنگ کرنے کا موقع نہ مل سکا کیوں کہ وہ جلدی آو¿ٹ ہوکر پوویلین لوٹ چکے تھے تاہم انہوں نے ہم وطن آل راو¿نڈر شعیب ملک کی وکٹ حاصل کرلی جو انہیں آگے بڑھ کر زوردار شاٹ لگانے کی کوشش میں لانگ آف پر کیچ آو¿ٹ ہوگئے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…