جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

برف ہٹانے والا ریموٹ کنٹرول تیار

datetime 2  دسمبر‬‮  2015 |

نیویارک (نیوز ڈیسک )برف باری کے بعدجمع ہونے والی برف وبال جان بن جاتی ہے اور روزمرہ زندگی کے معمول بالکل مفلوج ہوکررہ جاتے ہیں اورگھر کے با ہر جمع ہو نے والی برف ہٹا نا کو ئی آسان کا م نہیں ہوتا۔اس مشکل سے نمٹنے کیلئے ایک امریکی کمپنی نے ریموٹ کنٹرول اسنو شاولنگ رو بو ٹ تیا رکر لیا ہے جو نہایت تیزی اورصفا ئی سے آ پ کے گھر کے سامنے جمنے والی بر ف صا ف کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ اب برف با ری میں پر یشان نہ ہو ں بس مزے سے گھر کے اندر بیٹھ کر گرما گرم کافی کا لطف اٹھا ئیں کیو نکہ آپ کے حصّے کا کام یہ ریموٹ کنٹرول روبو ٹ کر دیگا۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…