ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

بیک وقت خشکی اور پانی پر چلنے کی صلا حیت رکھنے والا ٹرک تیار

datetime 2  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک )امریکی ڈیزائنرز نے ایک ایسا منفرد ٹرک تیارکیا ہے جوبیک وقت خشکی اور پانی پر چلنے کی صلا حیت رکھتا ہے۔اس ٹرک کو خصوصی طور پر ریسکیو کے کاموں کے لئے استعمال کیا جاتاہے جسے دیکھ کر یہ اندازہ لگا نا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ گاڑی ہے یا کشتی۔یہ ٹرک اپنی مخصوص ظاہری بناوٹ کے باعث پانی میں تیرنے کے ساتھ ساتھ ساحل پر ایک گاڑی کی طرح بھی چلایا جاتاہے جو مشکل میں پھنسے افراد کی ریسکیو کیلئے اپنے راستے میں آنے والی خشکی یا پانی کو کسی سہارے یا مشکل کے بغیر با آسانی پار کر لیتاہے۔یہ ٹرک پانی میں 44 جبکہ سڑک پر 80میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتا ہے اور بیک وقت اس میں کئی فراد با آسانی سواری کرسکتے ہیں۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…