ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بھارت سے سیریز؛ پی سی بی نے امید کا دامن نہیں چھوڑا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

دبئی (نیوز ڈیسک) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے آف اسپنر سنیل نارائن کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر بولنگ سے روک دیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بولنگ کے دوران سنیل نارائن کے بازو کا خم 15 ڈگری سے اوپر قرار دیتے ہوئے انہیں انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ سے فوری طور پر روک دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق آف اسپنر کے بولنگ ایکشن کے بائیو میکینکس ٹیسٹ کے دوران ان کی تمام گیندیں غیر قانونی پائی گئی ہیں۔واضح رہے کہ سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن اکتوبر 2014 میں ٹی 20 چیمپئینز لیگ کے دوران پہلی بار مشکوک رپورٹ ہوا تھا، جس کے بعد وہ اپنا بولنگ ایکشن درست کرانے کے ایک سال بعد کرکٹ میں واپس آئے تھے اور اس وقت وہ ایک روزہ اور ٹی 20 کرکٹ میں آئی سی سی کی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…